Uncategorized
Leave a Comment

ایک اور قاتل کا اضافہ


تحریر:محمد ثاقب

انسان اپنے اعمال کا اچھا وکیل اور دوسروں کے اعمال کے کا بہترین جج ہے۔اسلام ایک

کا ایسا مزہب ہے جو کہ اپنے تخظ کے ساتھ ساتھ دوسروں کے تحفظ کی تلقین کرتا ہے۔اسلام برابری کا درس دیتا ہے۔لیکن آج کل کے ہماری طرح کے مسلمانوں نے ہی اس سنہرے اُصول سے بغاوت کی ہے۔اور بغیر تصدیق کیے ہمیشہ عورت ہی کو اپنے ظلم کا نشانہ بناتے ہیں۔غلطی انسان سے ہوتی ہے۔لیکن اگر ہمارے مُعاشرے میں کوئی مرد غلطی کرتا تو کہا جاتا ہے خیر ہے کوئی بات نہیں ہے۔لیکن اس کے برعکس یہی غلطی ماں ،بہن ،بیوی کرے تو قیامت آجاتی ہے۔ہمیں اسلام اور اسلام کی بتائی سزائیں یاد آجاتی ہیں۔سنگسار اورکاروکاری نظر آجاتی ہے کیا  یہ تضاد نہیں ہے؟

قندیل بلوچ ایک عام پاکستانی لڑکی تھی۔اُس کے اعمال کوصیح اور غلط کہنے والے میں اور آپ کون ؟اور اگر وہ غلط تھی تو کیا صرف وہ ہی غلط تھی؟کیا اُس کے قتل کے ساتھ فحاشی ختم ہو گئی ہے؟کیا اب کسی لا ئیو شو میں کوئی مفتی کسی لڑکی سے نہیں پوچھے گا کہ آپ کہاں رہتی ہیں؟تو اگر میں آپ کے شہر آیا تو آپ سے ضرور ملوں گا۔

کیا آپ کو نہیں لگتا کہ ہمارے مُعاشرے میں بُرائی ختم یا کم ہونے کے بجائےاور بھی بڑھ گئی ہے۔کیونکہ کہ ہمارے معاشرے میں ایک اور قاتل کا اضافہ ہو گیا ہے۔اور نبی کا فرمان ہے جس نے ایک انسان کو قتل کیا گویا اُس نے ساری انسانیت قتل کیا ہے۔

This entry was posted in: Uncategorized

by

Vision 21 is Pakistan based non-profit, non- party Socio-Political organisation. We work through research and advocacy for developing and improving Human Capital, by focusing on Poverty and Misery Alleviation, Rights Awareness, Human Dignity, Women empowerment and Justice as a right and obligation. We act to promote and actively seek Human well-being and happiness by working side by side with the deprived and have-nots.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s