Uncategorized
Leave a Comment

رنگ باز فیملی


ایک دفعہ ایک شخص اپنے بیوی بچوں کے ساتھ بنا نمبر پلیٹ کار میں سفر کر رہا تھا کہ ناکے پر پولیس نے روک لیا – گاڑی کے کاغذات طلب کرنے پر وہ بولا یہ گاڑی میرے بچوں کی ہے- جس پر ایک بچہ بولا نہیں انکل یہ تو ہم نے کرائے پر لی ہے – دوسرا بچہ بولا نہیں انکل الحمدللہ یہ گاڑی ہماری اپنی ہے اور میری بہن اس کی مالکن ہے- اگلی سیٹ پر بیٹھی بہن بولی نہیں انکل میں نے تو کبھی سائیکل بھی نہیں دیکھی یہ گاڑی کیا چیز ہوتی ہے؟ ساتھ بیٹھی بیگم صاحبہ بولیں یہ میرے میاں کی گاڑی ہے ان کی محنت کی کمائی ہے- پولیس والا پاگل ہونے لگا- ہاتھ جوڑ کر درخواست کرنے لگا – مہربانی فرما کر اس گاڑی کے کاغذات دکھا دیں مسئلہ حل کریں- جس پر وہ شخص بولا آپ ہم پر بلا وجہ شک کر رہے ہیں – ہم تو بہت غریب اور مظلوم لوگ ہیں- آپ عدالت جائیں اور ثابت کریں یہ گاڑی چوری کی ہے- جج خود ہی کہیں سے کاغذ ڈھونڈ لے گا- ہم کاغذ نہیں دکھائں گے- دوسرا طریقہ یہ ہے کہ 1947 سے اب تک جتنی بھی گاڑیاں ہیں ان کے کاغذات چیک کریں اس کے بعد ہم سے پوچھیں 

This entry was posted in: Uncategorized

by

Vision 21 is Pakistan based non-profit, non- party Socio-Political organisation. We work through research and advocacy for developing and improving Human Capital, by focusing on Poverty and Misery Alleviation, Rights Awareness, Human Dignity, Women empowerment and Justice as a right and obligation. We act to promote and actively seek Human well-being and happiness by working side by side with the deprived and have-nots.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s