Month: January 2017

دعوت نامہ

کیا آپ میری دعوت پر چند لمحات کے لئے صرف مسلمان بن سکتے ہیں؟ میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ مل کراسلام کی ابتدائی صدیوں کا جائزہ لیں پھرآپ چاہیں تو مسلمان ہی رہیں اور چاہیں تو واپس شیعہ، سُنی، دیو بندی، بریلوی یا وہابی بن جائیں جو بہرحال اسلام نہیں اسلام سے ملتے جلتے الگ الگ مذاہب ہیں۔ میں یہ فرض کرتے ہوئے اپنی بات آگے بڑھاتا ہوں کہ آپ نے میری دعوت قبول کر لی ہے اور اس لمحے آپ صرف مسلمان ہیں۔ اب خود کو اُس دور میں موجود تصور کیجئے کہ حضرت محمدﷺ کے وصال کو 800سال گزر چکے ہیں۔ ایک بھی صحابی زندہ نہیں ہے البتہ وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے صحابہ کو دیکھا تھا۔ اس وقت نہ ابو حنیفہ پیدا ہوئے تھے نہ امام مالک نہ امام جعفر صادق اور نہ فقہ لکھنے والا کوئی اورامام پیدا ہوا تھا۔ آپ ایک ایسے دور میں پہنچ گئے ہیں کہ حدیث کی ایک بھی کتاب موجود نہیں ہے۔ اور امام بخاری اور مسلم سمیت دیگر محدثین پیدا ہونے میں …

کوئی حر ج نہیں… محبت اورمنافقت میں سب جائز ہے!!۔

سلیم صاحب بات کرتے کرتے زارو قطار رونے لگے۔ پھر انہوں نے ٹشو پیپر کے ڈبے سے ایک ٹشو نکالا، اپنی آنکھیں صاف کیں اور بھرائی ہوئی آواز میں بولے ’برما اور شام کے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، ہم کیسے مسلمان ہیں کہ اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکتے‘ قیامت کے دن ہم خدا کو کیا منہ دکھائیں گے؟‘‘ میں نے سر ہلایا اور آہستہ سے پوچھا ’آپ کے ہمسائے میں جو فاروق صاحب رہتے ہیں ان کے بارے میں سنا ہے کہ کل سے سخت بیمار ہیں‘۔ سلیم صاحب میرا جواب سن کر بھڑک اٹھے ’میں برما اور شام کے مسلمانوں کی بات کر رہا ہوں اور تم دو ٹکے کے کلرک فاروق کا ذکر لے بیٹھے ہو، اسے بخار ہے تو میں کیا کروں‘ اپنی دفعہ تو وہ دو منٹ کے لئے بھی موٹرسائیکل نہیں دیتا اور میں اس کی خبر گیری کرتا رہوں؟‘‘ میں نے سہم کر کہا ’لیکن سلیم صاحب! پھر بھی وہ ہے تو ہمارا مسلمان بھائی‘ …

اغواشدگان۔۔۔

  تحریر:سا حرہ ظفر آئین پاکستان کسی کو یہ اختیارنہیں دیتا کہ کوئی خود ہی کسی پر الزام بھی لگائے خود ہی عدالت لگائے اور پھر اغوا کر لے اور زیادہ غصہ آئے تو قتل بھی کر دے۔ملک یا مذہب کی خدمت کر نے کایہ طریقہ کسی طور بھی جائز نہیں ہے۔ سائبر سیکورٹی این جی او کے مطابق وقاص گورائیہ اور عاصم سعید  کو 4 جنوری  سلمان حیدر کو 6 جنوری اور احمد رضا نصیب کو 7

پاکستان میں مسلم لیگ ن کا انصاف فارمولہ

لاہور یک بار پھر 20 کروڑ بھیڑ بکریوں ( پاکستانی عوام ) کو بیوقوف بنانے اور ہانک کر اپنے باڑے میں لے جانے کا وقت قریب آ رہا ہے۔ حکمران جماعت کا ہر رکن اور شریف برادران کا ہر ایک حواری موجودہ اور سابقہ ادوار حکومت میں ن لیگ کے کارناموں پر روشنی ڈال رہا ہے لیکن آئیے ذرا دیکھیے کہ شریفوں کے یہ کارنامے پاکستان اور اسکے عوام کو کتنے مہنگے پڑے ہیں۔ 1۔سستی روٹی سکیم ۔۔۔۔ فلاپ۔۔۔۔۔70 ارب سے زائد کی کرپشن کا انکشاف 2۔یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ۔۔۔۔۔فلاپ۔۔۔۔۔ بازاروں میں لیپ ٹاپ 10 سے 15 ہزار میں دستیاب ۔۔۔۔ ہوشربا کرپشن کا انکشاف

​How tiny we are

                                             By: Syed Hammad Raza So we the Humans, superior of all living creations, inhabitants of Earth; a planet with a diameter of 12,742 Km diameter and a radius of 6,371 Km and with its own moon of diameter 3,475 Km. Cool, isn’t it? Well yes may be, but only if you ignore the reality and only if you stop seeing what’s around but No, because have you ever wondered that what is your position relative to the universe, where do you stand comparative to this universe. Let’s find out then. Have you ever heard about VY Canis Majoris (Red Hypergaint), I think you haven’t. Let me tell you. It is one of the largest and the luminous known star of our galaxy, with a diameter of about 1,975,220,000 km. Now let’s compare this to our so called “Mighty” Earth. Scientists say that Earth is same to VY Canis Majoris as a grain is …

Salah and Alpha waves

By: Syed Hammad Raza In the past few decades a lot of research has been focused on finding the health benfits of Salah (Namaz) or Muslim prayer. Scientists have linked Salah to a few health benefits. Along with other benefits that Salah has on body, there is a special focus on its effects on brain. Neuroscientists have experimented to find various benefits of Salah on brain. Recently a team led by Hazem Doufesh of the University of Malaya’s Department of Biomedical Engineering conducted a study involving some Muslim volunteers to study the effect of vaious postures in Salah on brain waves. To study this effect the volunteers were fitted with EEG monitors around several regions of brain as frontal, temporal, occipital and parietal. The EEG results showed a significant rise in the alpha wave graph during the prostration as against other activities like standing in Salah or bowing or kneeling in which there wasn’t any significant change in activity of alpha waves. Doufesh and colleagues suggested that this increase in the activity of alpha waves …

طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

ساحرہ ظفر  دس دسمبر 2016 کا آرٹیکل LIFE Increasing Divorce Rates in Pakistan Is an Issue That Needs To Be Addressed اس آرٹیکل میں چند وجوہات کی طرف اشارہ کیا گیا جو طلاق کی وجہ بنتی ہیں جو بالکل درست نشاندہی کی گئی ہے ۔ پاکستان میں طلاق کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں زیادہ تر میاں بیوی کو اکھٹا کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی بلکہ ہر گھر کی لڑائیاں بڑھتی جارہی ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ میاں بیوی کا رشتہ کتنا عزت والا ہوتا ہے دونوں کے درمیان تعلقات کی خرابی کی وجہ پاکستان میں غربت ،ایک دوسرے پر اعتماد نہ کرنا ،زبردستی شادی کروانا ،پسند کی شادی کے خلاف ہونا ،اس کے علاوہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا فقدان طلاق ہونے کی سب سے بڑی وجوہات ہیں ایک محتاط سروے کے مطابق گزشتہ سال2015 میں طلاق کی شرح میں 30فیصد اضافہ ہوا ہے یہ سوچے سمجھے بغیر طلاق کا فیصلہ کر لیا جاتا ہے کہ اس کا اثر آنے والی نسل پر کیا پڑے گا معاشرے میں کیسی زندگی …