Uncategorized
Comment 1

توہین ِ رسالت


​مسجد کے سپیکر پر مولوی صاحب نے اعلان فرمایا کہ ،

’’فلاں نے توہین ِ رسالت کر دی ہے ۔ اسے جہنم واصل کرنے کے لیے پہنچو‘‘

یہ سنتے ہی دودھ میں پانی ملاتا ہوا بھولا گجر ، مرچوں میں پسی ہوئی اینٹیں ملاتا ہوا علم دین پنساری ، صاحب تک رشوت پہنچانے کے لیے رقم لیتا ہوا کسٹم کا بابو چپراسی ،  ساری رات پورنو فلمیں دیکھ کر ابھی ابھی سونے والا نوجوان سویٹی پرنس عامر ، موٹر سائیکل سوار سے رشوت لیتا ہوا کانسٹیبل محمد نواز ، ساری رات دھندہ کرکے ابھی ابھی سونے والا ہیرا منڈی کا دلال ساقا کنجر ، بطور مٹن گدھے کا گوشت بیچتا ہوا ماجھا قصائی ، میٹر میں کم بجلی کی کھپت دکھانے کے لیے نذرانے وصول کرتا ہوا میٹر ریڈر غلام رسول ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سب فورا اپنے کام  چھوڑ چھاڑ کر اپنے ہاتھوں میں ڈنڈے ، پتھر ، اینٹیں اور منہ میں گالیاں لیے مولوی کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے دوڑے تاکہ گستاخ کو جہنم واصل کرکے اپنے لیے جنت کمائیں ، سبحان اللہ

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شیرین مراد

This entry was posted in: Uncategorized

by

Vision 21 is Pakistan based non-profit, non- party Socio-Political organisation. We work through research and advocacy for developing and improving Human Capital, by focusing on Poverty and Misery Alleviation, Rights Awareness, Human Dignity, Women empowerment and Justice as a right and obligation. We act to promote and actively seek Human well-being and happiness by working side by side with the deprived and have-nots.

1 Comment

  1. Qudsiya bano says

    Kindly stop comparing balaphemy with these sins
    Balsphemy is a grave sin n can not be compared with these sin described in this blog

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s