Uncategorized
Leave a Comment

طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح


ساحرہ ظفر

 دس دسمبر 2016 کا آرٹیکل
LIFE Increasing Divorce Rates in Pakistan Is an Issue That Needs To Be Addressed
اس آرٹیکل میں چند وجوہات کی طرف اشارہ کیا گیا جو طلاق کی وجہ بنتی ہیں جو بالکل درست نشاندہی کی گئی ہے ۔
پاکستان میں طلاق کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں زیادہ تر میاں بیوی کو اکھٹا کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی بلکہ ہر گھر کی لڑائیاں بڑھتی جارہی ہیں یہ سوچے سمجھے بغیر کہ میاں بیوی کا رشتہ کتنا عزت والا ہوتا ہے
دونوں کے درمیان تعلقات کی خرابی کی وجہ پاکستان میں غربت ،ایک دوسرے پر اعتماد نہ کرنا ،زبردستی شادی کروانا ،پسند کی شادی کے خلاف ہونا ،اس کے علاوہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا فقدان طلاق ہونے کی سب سے بڑی وجوہات ہیں
ایک محتاط سروے کے مطابق گزشتہ سال2015 میں طلاق کی شرح میں 30فیصد اضافہ ہوا ہے یہ سوچے سمجھے بغیر طلاق کا فیصلہ کر لیا جاتا ہے کہ اس کا اثر آنے والی نسل پر کیا پڑے گا
معاشرے میں کیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہوجائیں گے جس میں باپ کی شفقت سے محرومی یا ماں کے پیار سے دور ان کی ذہنی کیفیت کیا ہو گی یہی وجہ ہے کہ علیحدگی اختیار کرنے والے جوڑوں کے بچے اکثر نفسیاتی مریض بن کر رہ جاتے ہیں

This entry was posted in: Uncategorized

by

Vision 21 is Pakistan based non-profit, non- party Socio-Political organisation. We work through research and advocacy for developing and improving Human Capital, by focusing on Poverty and Misery Alleviation, Rights Awareness, Human Dignity, Women empowerment and Justice as a right and obligation. We act to promote and actively seek Human well-being and happiness by working side by side with the deprived and have-nots.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s