Uncategorized
Leave a Comment

لکھنے والے نے کیا خوب لکھا ہے !۔


کروڑوں کے بجٹ میں غبن کرکہ دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے…

لاکهوں غبن کرکہ دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار…

ہزاروں کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب…

مسجد کے ممبر پر بیٹها ہوا بے عمل مولوی….

پوری رات دلالی کرکہ فاحشہ کو 30 ہزار میں 5 ہزار دینے والا منحوس دلال…

غلہ اگانے کے لیے بهاری بهرکم سود پہ قرض دینے والا ظالم چودهری صاحب..

زمین کے حساب کتاب و پیمائش میں کمی بیشی کرکہ اپنے بیٹے کو حرام مال کا مالک بنانے والا پٹورای…..

کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار..

خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی…

خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا گوالا۰۰۰

500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر….

چائے کی پتی میں رنگ ملانے والا چائے فروش ۰۰

گاڑی کے اوریجنل سپیئر پارٹس نکال کر دو نمبر لگانے والا مستری….

100 روپے کی رشوت لینے والا عام معمولی سا
سپاہی….

بے گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند اور ہر دلعزیز ایس ایچ او…

معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل…..

گهر میں رہ کر اسکول میں حاضری لگوا کر حکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد..

دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ..

آفیسر کے لیے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی…

کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی ۰۰۰

دشمن ملک میں شہرت اور دولت کی خاطر ملک کی عزت خاک میں ملانے والا اداکار اور گلوکار۰۰۰

ماں باپ کی عزت نیلام کرکےکئ لڑکوں کے ساتھ تعلقات رکهنے والی بیٹی …

ساری رات ننگا ناچ اور فحش فلمیں دیکھ کر فجر کو اللہ اکبر سنتے ہی سونے والا نوجوان …

اور……

اپنے قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی…..

سب مل کر کہہ رہے ہیں ہمارا وزیر اعظم چور ہے..

کہیں ہم سب خود میں ایک پانامہ کیس تو نہیں؟؟؟

آئیے اپنےاپنےضمیر میں جھانکیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں ۔

This entry was posted in: Uncategorized

by

Vision 21 is Pakistan based non-profit, non- party Socio-Political organisation. We work through research and advocacy for developing and improving Human Capital, by focusing on Poverty and Misery Alleviation, Rights Awareness, Human Dignity, Women empowerment and Justice as a right and obligation. We act to promote and actively seek Human well-being and happiness by working side by side with the deprived and have-nots.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s