Uncategorized
Leave a Comment

نیشنل بینک کے سربراہ سے پوچھے گئے سوالا ت اور ان کے جوابات


نیشنل بینک آٖف پاکستان کے سربراہ سعید احمد سے پوچھے گئے جے آئی ٹی کے سوالات اور ان کے جوابات ۔۔۔۔۔۔۔۔ !

سوال ۔۔۔۔۔۔ آپ سعودی عرب میں کیوں گرفتار ہوئے تھے ؟

جواب ۔۔۔۔۔ ” وہاں کمپنی کے مالک نے مجھ پر فراڈ کا الزام لگا کر پکڑوا دیا تھا “

سوال ۔۔۔ اوہو آپ تو شریف آدمی ہیں یہ بتائیں وہاں سے رہائی کیسے ملی؟

جواب ۔۔۔ ” دراصل میں برٹش نیشنل ہوں۔ میں نے برطانوی ایمبیسی سے بات کی اور انہوں نے میری سٹلمنٹ کروا دی”

خیال رہے سٹلمنٹ کا مطلب اعتراف جرم ہی ہوتا ہے جس میں رقم واپس کرنے پر معافی مل جاتی ہے۔ یعنی اس بندے نے واقعی فراڈ کیا تھا۔

سوال ۔۔۔ کیا آپ اب بھی برٹش نیشنل ہیں؟

جواب ۔۔ ” جی ہاں “

یعنی پاکستان کے نینشل بینک کا سربراہ فراڈ میں ملوث دہری شہریت کا حامل ایک شخص مقرر کیا گیا۔

سوال ۔۔۔ نیشنل بینک کی سربراہی سے پہلے آپ لندن میں کیا کرتے رہے؟

جواب ۔۔۔ ” جی میں وہاں اولڈ ایج ھاؤس میں ملازمت کر رہا تھا”

سوال ۔۔۔۔۔۔ بینکنک کے شعبے میں آپ کا کوئی سابقہ تجربہ یا مہارت ؟

جواب ۔۔۔ ” جی کوئی نہیں”

سوال ۔۔۔ پاکستان کے نیشنل بینک کی سربراہی آپ کو کس بنیاد پر ملی ؟

جواب ۔۔۔۔۔ ” میں اسحاق ڈار کا کلاس فیلو رہ چکا ہوں “

سوال ۔۔۔۔۔۔ آپ کے نام لندن اور پاکستان میں تین بینک اکاؤنٹس کھولے گئے جن میں اربوں روپے کی ٹرانکزیکشنز کئی سال تک ہوتی رہیں ان کے بارے میں بتائیے ؟

جواب ۔۔۔۔۔۔ ” مجھے انکا علم نہیں۔ میرا تو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ چوری ہو گیا تھا جس پر کسی نے بینک اکاؤنٹ بنوا لیے ہونگے “

یعنی پاکستان اور لندن میں کسی کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ چوری کر کے بینک اکاؤنٹ بنوا لو اور سالہا سال تک اسکو چلائی رکھو اور جس کا چوری ہوا ہو اس کو پتہ بھی نہ چلے۔

یاد رہے کہ بطور سربراہ نیشنل بینک اس نے شریف خاندان کے لیے ان چار سالوں میں جتنے قرضے جاری کیے اور جتنے معاف کروائے اسکا ریکارڈ بھی ابھی آنا ہے۔

شکر ہے ان انٹرویوز کی ویڈیوز بھی ہیں اور یہ مکر نہیں سکتے!

مولانا فضل الرحمن اور عاصمہ جہانگیر صاحبہ کے مطابق ان کے خلاف سازش ہو رہی ہے اور یہ معصوم ہیں !

This entry was posted in: Uncategorized

by

Vision 21 is Pakistan based non-profit, non- party Socio-Political organisation. We work through research and advocacy for developing and improving Human Capital, by focusing on Poverty and Misery Alleviation, Rights Awareness, Human Dignity, Women empowerment and Justice as a right and obligation. We act to promote and actively seek Human well-being and happiness by working side by side with the deprived and have-nots.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s