ایک سادہ سوال
Awaam جہاں کل کا روز نبی کریمؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج کے طور پر منایا گیا وہاں ھم مسلمانوں کو ایک دِن اور منانا چاہیے جسمیںیہ سوچا جائے کہ ہم رسولؑ کی سنت اور دینِ رسولؑ کے پیروکار کے طور پر ہر روز صبح سے شام تک شانِ رسول میں کتنی گستاخیاں کرتے ہیں، ان میں سے چند ایک تو ایسی ہیں جسکا سامنا ہم سبھی کرتے ھیں