Month: May 2017

Trump’s First Hundred Days of War Crimes by CHARLES PIERSON

President Donald J. Trump closed out his first hundred days in office on April 29.  Not marked by any notable achievements, Trump’s first hundred days did yield an impressive and ever-lengthening list of scandals. And war crimes.  During his short time in office, Trump has racked up an impressive list of war crimes.  Congratulations, Mr. President! Where to begin?  Nine days after Trump’s Inauguration, US Navy SEALs together with elite troops from the United Arab Emirates descended on the village of Yaklaa in the Yemeni governorate of Bayda.  At the time, the White House said that the mission’s objective was to enter a compound controlled by Al-Qaeda in the Arabian Peninsula (AQAP) and gather intelligence by grabbing computers and cell phones.  It was not until a week later that US military officials stated that the prime objective of the raid was to capture or kill AQAP emir Qassim al-Rimi. The January 29 raid was executed with the same meticulous care President Trump brings to all facets of his administration.  What was conceived as a swift …

معروف ڈراما نگار نورالہدی شاہ کی پر اثر تحریر…

پچھلی رات معافیوں کی رات کے طور پر منائی گئی۔ سب نے سب سے کھڑے کھڑے معافی مانگی اور صبح صبح ہوتے ہلکے پھلکے ہو کر سو گئے۔ سوشل میڈیا نے اسے اور بھی آسان کر دیا ہے۔ خدا کرے روزِ محشر بھی وائی فائی کام کرتا ہو اور ہم سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے سے یوں ہی رابطے میں ہوں۔ اتنی آسانی سے حقوق العباد کی اگر معافیاں روزِ محشر بھی ہو گئیں تو یقیناً حساب مختصر ہو جائے گا اور جلد از جلد ہم بہشت کے ائرکنڈیشنڈ ہال میں پہنچ چکے ہوں گے۔ معافیوں کی اُس گزر چکی رات میں حیدرآباد سے کراچی کا سفر کر رہی تھی۔ اسی سفر کے دوران سوشل میڈیا پر معافیوں کا لین دین پڑھتے ہوئے مجھے ایک ذاتی تجربہ یاد آ گیا۔ تقریباً چھ سال پہلے دبئی کے ہسپتال میں میری نواسی وقت سے بہت پہلے ساتویں مہینے کی ابتدا میں ہی پیدا ہو گئی۔ میرے گھر کا وہ پہلا بچہ تھی۔ شادی کے چار سال بعد میری بیٹی کے ہاں بچہ ہوا تھا مگر وہ …

ٓانٹرنیشنل میڈیا اور دنیا

ڈاکٹر عفان قیصر ہٹلر بڑا دانا تھا، وہ جس ملک پر حملہ کرنے کی ٹھان لیتا، کسی طور اس ملک کا میڈیا یا تو خرید لیتا،یا پھر پہلے ہی حملے میں نیست بابود کر کے قبضہ کرلیتا، پھر جو وہ چاہتا،وہی اس ملک کے لوگوں تک پہنچتا، اور ہٹلر اصل جنگ جیتنے سے پہلے ہی خبروں کی جنگ میں جیت جاتا، قوم حونصلے ہار جاتی اور ہٹلر کے آگے جھک جاتی۔ میں نے بچپن سے اپنے اشتہارات پر گہری

انتہا پسندی

تحریر:ساحرہ ظفر بچہ صبح سے مسلسل رو رہا ہے  میں نے بخار کی دوائی بھی دی پیٹ درد کی دوا دے دی  یہاں تک کے ایک دو سیرپ بھی پلا دیے لیکن آرام نہیں آ رہا ہے  اپنی گلی کے کونے میں چاچا کے پاس بھی لیکر گئی تھی اُنہوں نے بھی دم کیا لیکن آرام نہیں آیا

تیسری جنگ کا آغاز ہوا تو وجہ ؟

تحریر:ساحرہ ظفر سائنس کی نت نئی دریافت  کے ساتھ ساتھ کڑوڑوں سیاروں ،ستاوروں اور دیگر ٹکڑوں میں سے ہماری زمین ہی وہ واحد سیارہ ہے جس پر انسانی مخلوق موجود ہے اس کی وجہ اس سیارے پر پانی  کا ہون ہے ۔ ایک انسان  کھانے کے بغیر کچھ دن زندہ رہ سکتا ہے لیکن پانی کے بغیر نہیں اللہ تعالی  نے اس نعمت سے انسانی مخلوق کو مالا مال کیا ہوا   تھا یہ وہ قیمتی نعمت ہے جو بغیر پیسوں کے ہر انسان کو میسر تھی لیکن بدقسمتی سے اب شاید صاف پانی صرف