عوام کو ریلیف کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے
پاکستان ایک بارپھر دہشت گردی کی زد میں ۔ خیر یہ کوی نئی اور حیرت انگیز بات نہیں ہے ۔ پشاور کے دردناک واقعے کے بعد اب لاہور کے گرجا گھرکو بربریت کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ 15 مارچ 2015 ایک اور واقعہ دہشت گردوں نے خون کی ایسی ہولی کھیلی ۔ پورا لاہور جاگ اٹھا اور کہیں معصوم بچوں کی لاشیں ، کہیں زخموں سے نڈھال بزرگ زخموں سے چور چور آہیں اور سسکیاں لے رہے تھے ۔ میڈیا دھڑا دھڑ خبروں پہ خبریں دے رہا تھا ۔ پورا یوحنا آباد ایمبولینس کی آوازوں سے گونج رہا تھا ۔ ایسے میں حکومت