Month: April 2017

توہینِ رسالت کے نام پر قتلِ عام

20. Apr, 2017 توہینِ رسالت کے نام پر قتلِ عام  دو روز قبل کسی نجم ولی خان نے ایک مضمون لکھا ہے جس کا عنوان تھا ” بس ہمارے نبی کی توہین غلطی سے بھی مت کیجئے” اس مضمون میں انہوں نے اپنے جذبات اور رسول ﷺ سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے مشال خان کے طلباء کے ہاتھوں قتل کے حوالے سے لکھا ہے کہ ” ایک شخص نے مجھے کہا کہ اگر یہ الزامات سو فیصد بھی درست ہیں تو بھی معاملہ عدالت میں جانا چاہئے تھا اور میں کہتا ہوں کہ اگر میں مسلمان ہوں ، اپنے نبی کی حرمت کے تحفظ کی غیرت رکھتا ہوں تو سو فیصد درست ہونے کے بعد تھانے اور عدالت میں جانا اس مجرم کو تحفظ دینے کے سوا کچھ بھی نہیں تھا”  یہ خطرناک مضمون شائد صرف چند افراد تک ہی محدود رہتا لیکن محترمہ سمیعہ راحیل قاضی صاحبہ نے اسے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ کے ذریعے ساری دنیا میں مشتہر کردیا اور اسی دن پسرور میں تین خواتین نے توہینِ رسالت کے ایک …

سورة الحجرات کے 9 اہم نکات* ‎

Golden principles of QURAN for uplifting of individuals and communities, socially, morally and pshycologicaly. *سورة الحجرات کے 9 اہم نکات* ‎1.-فتبينوا: ” *Fa Tabayyanu* “: Investigate: when you receive an information, lest you harm people out of ignorance. تحقیق کر لو جب تمہیں کوئی خبر موصول ہو ،اس سے پہلے کہ تم لا علمی میں لوگوں کو نقصان پہنچائو۔ ‎2.-فأصلحوا : ” *Fa Aslihu* “: Make settlement: between your brothers as believers are brothers. اپنے بھائیوں کے درمیان صلح کرادو کیونکہ مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ ‎3.-وأقسطوا : ” *Wa Aqsitu* “: Act justly: whenever there is a dispute try for settlement and act justly among both parties as Allah loves those who act justly. جب بھی کوئی اختلاف ہو تو دونوں جماعتوں کے درمیان صلح کی کوشش کرو اور انصاف سے کام لو کیونکہ اللہ انصاف سے کام لینے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ‎4.-لا یسخر : ” *La Yaskhar* “: Don’t ridicule people, perhaps they may be better than you to Allah. لوگوں کا مذاق نہ اڑائو ۔ہو سکتا ہے وہ اللہ …

حضرت علی نے گستاخِ رسول (ص) کی زبان کاٹ دی

حضرت علی نے گستاخِ رسول (ص) کی زبان کاٹ دی رسولِ خدا کے مدنی دور میں (جب وہ مدینہ ہجرت کرچکے تھے، تب) کسی گستاخ شاعر نے نبی کریم کی شان کے خلاف گستاخانہ اشعار لکھے۔ اصحاب نے اس گستاخ شاعر کو پکڑ کر بوری میں بند کر کے حضور کے سامنے پھینک دیا.. سرکار دوعالم نے حکم دیا: اس کی زبان کاٹ دو۔ تاریخ لرز گئی، مکہ میں جو پتھر مارنے والوں کو معاف کرتا تھا. کوڑا کرکٹ پھینکنے والی کی تیمار داری کرتا تھا… اسے مدینے میں آکے آخر ہو کیا گیا۔ بعض صحابہ کرام نے عرض کی: یا رسول اللہ میں اس کی زبان کاٹنے کی سعادت حاصل کروں؟ حضور نے فرمایا: نہیں، تم نہیں تب رسولِ خدا نے حضرت علی کو حکم دیا اس کی زبان کاٹ دو… مولا علی بھوری اٹھا کر شہر سے باہر نکلے.. اور حضرت قنبر کو حکم دیا: جا میرا اونٹ لے کر آ اونٹ آیا مولا نے اونٹ کے پیروں سے رسی کھول دی اور شاعر کو بھی کھولا اور 2000 درہم اس کے ہاتھ …

Panama judgement

The ultimate cynicism that afflicts a society is the acceptance of corruption as a way of life. Pakistan cannot progress unless the foundations of corruption are destroyed By: Dr Ikramul Haq 22-Apr-17 Nawaz, Zardari equally responsible for Pakistan’s steep downfall: Imran 24-Apr-17 196 DADU: Prime Minister Nawaz Sha … After 56 days of nerve-breaking wait, the Supreme Court announced its judgement in Panama case. The 3-2 decision saved the sitting Prime Minister from disqualification. Now a Joint Investigation Team (JIT) will have to conduct an investigation within 60 days and file a fortnightly report to the Supreme Court. Both PML-N and Pakistan Tahreek-e-Insaaf (PTI) declared it as “victory”. The verdict by two senior members of the bench that Nawaz Sharif is no longer eligible to hold the office will have repercussions for the incumbent prime minister in days to come. In the day-to-day herculean hearings for 26 days in the case: Imran Ahmad Khan Niazi v Mian Nawaz Sharif & 9 Others [CP No. 29 of 2016], the moot question was the trail of investment …

مشال خان قتل،ایک غیر جانبدار تجزیہ اور حقائق

ترتیب و تحریر۔۔احید حسن ••••••••••••••••••••••••••••••••••••• صوابی ،خیبر پختونخواہ پاکستان سے تعلق رکھنے والا واقعہ مردان سے بعد از مرگ توجہ حاصل کرنے والا نوجوان مشال خان26 مارچ 1992ء میں ایک پشتون مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا۔آئ سی ایم ایس ایجوکیشن سسٹم پشاور سے 2012ء میں میٹرک پاس کیا۔بعد ازاں آئ سی ایم ایس کالج سسٹم پشاور سے ایف ایس سی پری انجینئرنگ کا امتحان پاس کر کے 2013ء میں سکالر شپ پر پہلے تاشقند،ازبکستان،پھر سینٹ پیٹرز برگ،روس چلا گیا۔بعد ازاں بلغراد سٹیٹ یونیورسٹی روس۔۔۔The National Research University “Belgorod State University” (BelSU) (Russian: Белгородский государственный национальный исследовательский университет (НИУ БелГУ))۔۔۔۔میں 2013ء میں سول انجینئرنگ میں داخلہ لیا۔درمیان میں وہ برلن،بیلاروس اور پولینڈ میں بھی کچھ عرصہ مقیم رہا۔2014ء میں وہ واپس پاکستان آگیا جہاں اس نے اگست 2014ء میں AWKUM_KP یعنی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں جرنلزم اور ماس کمیونیکیشن کے شعبے میں داخلہ لیا۔اس کا یہ کورس 10 اگست 2018ء میں مکمل ہونا تھا کہ موصوف 13 اپریل 2017 بروز جمعرات بوقت چار بجے شام اپنی یونیورسٹی کے طلباء اور کچھ ہم جماعت ساتھیوں کے …

یہ بی بی سی اردو ہے

یہ بی بی سی اردو ہے آج اس کی ویب سائٹ پر گتنی کی آٹھ سٹوریز ہیں جن میں پانچ مردان میں قتل ہونے والے مشال پر ہیں ..البتہ پرسوں امریکہ کی واحد مسلمان جج جو قتل ہوئی اس کی خبر ایک دن تو اس پر رہی مگر اگلے روز اس کا ذکر نہیں ملا یہ وائس آف امریکہ کا اردو پیج ہے اس کی لیڈنگ سٹوری وزیر اعظم کا مشال پر بیان ہے ، اور اس کے پہلو میں ملالہ خاتون کا بیان ہے جو مشال سے متعلق ہیں البتہ ڈھونڈنے سے بھی اس دریا میں تیرتی لاش کا کوئی تذکرہ نہ ملا جس کو امریکہ کی پہلی مسلم خاتون جج ہونے کا اعزاز ملا … اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ان لوگوں کے انسانیت کے معیار کیا ہیں ؟ اور ہمارے ہاں کے ڈارک براؤن “انگریز ” ان کی اتباع میں اپنے بچوں کے سفید جوتوں کی کیوی پالش اپنے منہ پر لگا کر “روشن خیال بننے کی کوشش کرتے ہیں حیرت اس بات پر ہے کہ ایک قتل ، بھلے ناحق ہی …

( ﺍﺳﯽ ﺍِﯾﻨﮯ ﺟُﻮﮔﮯ ﺍﯼ ﺳﺎﮞ)

ﯾﮏ ﻣﯿﺮﺍﺛﯽ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﯾﮏ ﮐﻤﺮﺍ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ ۔ ﺻﺒﺢ ﺍﭨﮭﺎ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﺍﺏ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ؟ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﭘﮍﯼ ﭘﮍﯼ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﻭﮦ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﺎﻭﮞ ﮐﯽ ﮔﺎﻣﮯ ﻣﯿﺮﺍﺛﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺩﻋﻮﺕ ﮨﮯ ۔ ﮨﺮ ﺑﻨﺪﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺁﺝ ﭘﻮﺭﮮ ﮔﺎﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟ ﮔﺎﻣﺎ ﻣﯿﺮﺍﺛﯽ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻼﻥ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮔﺎﻣﮯ ﻣﯿﺮﺍﺛﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺩﻋﻮﺕ ﮨﮯ؟ ﮔﺎﻣﺎ ﻣﯿﺮﺍﺛﯽ ﺳﯿﻨﮧ ﭼﻮﮌﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﻮﻻ ﺗﻮ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺟﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻤﺮﺍ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﺍ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﻮﻥ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺟﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﭼﻠﻮ ﮔﺎﻭﮞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﺍﻧﮑﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﺁﺝ ﺯﺭﺍ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﮑﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻼ ﺩﻭﮞ ۔ ﮔﺎﻣﮯ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺗﻔﺼﯿﻞ …