Month: May 2015

اسماعیلی برادری کابزدلانہ قتل

ساءرہ ظفر واقعہ کے ردعمل سے صاف ظاہر ہے کیا حقیقت ہے کیا بتایا جا رہا ہے اس سانحہ میں داعش کو ملوث کر کے ہمارے اصلی دشمن کو بچایا جا رہا ہے انسان  کو اللہ تعالی نے اشرف الخلو قات پیدا کیا ہے انسان کے لیے ریڑی کی ہڈی نمایاں حیثیت رکھتی ہے ریڑھ کی ہڈی کے بغیر  انسان اس کیڑے کی  ماند  ہوتا ہے جو اپنا جسم زمین پر  گھسیٹ گھسیٹ کر چلتا ہے کراچی پاکستان کے نہ صرف  سب سے بڑے شہر کے طور پر مشہور ہے بلکہ اسے روشنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ کراچی تجارت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ رکھتا ہے اگر یہ کہا جائے  کہ کراچی پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے تو ہر گز غلط نہیں ہوگا ۔جب سے پاکستا ن  معرض وجود میں آیا ہمیشہ سے پاکستان مخالف لوگوں کی یہ کوشش رہی ہے کہ کراچی کبھی بھی نہ پھیلے پھولے کراچی میں بھتہ خوری  دہشت  گردی ٹارگٹ کلنگ ہمیشہ سے رہے